وزیراعلیٰ پنجاب کا رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے راکٹ حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ماچھکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاپتہ پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرانے کیلئے آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
Advertisement
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ جام شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں کی قربانی کو یاد رکھا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement