Advertisement

کیسکو نے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 روز کی توسیع کر دی

کوئٹہ

کیسکو نے صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 روز کی توسیع کر دی

یکم اگست 2024ء کو وزیراعظم پاکستان اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن ) کے احکامات کی روشنی میں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین کے بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی۔

بل جمع کرانے کی تاریخ میں 10 روزکی توسیع کر دی گئی۔ صارفین کے ماہ جولائی اوراگست کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن تک توسیع کی گئی ہے۔

صارفین کی سہولت کے لیے جولائی اوراگست کے بلوں میں تاخیر سے بل جمع کروانے پر جرمانہ ختم کردیا گیا ہے۔

کیسکو کے تمام صارفین مقررہ تاریخ کے 10 روز بعد یعنی 9 اگست تک بھی اپنے بجلی بل لیٹ پے منٹ سرچارج کے بغیر جمع کروا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version