Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ 78 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے جب کہ ملک کی مجموعی صورت حال مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور عالمی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کے باعث مقامی مارکیٹ میں مندی رہی۔

اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈانڈیکس میں 1141 پوائنٹس کی شدید مندی ہوئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 78 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا اور 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 440 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا، 129 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 259 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

مارکیٹ میں 49 کروڑ 29 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں 20 ارب 21 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔

Advertisement

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,330 جب کہ کم ترین سطح 76,943 پوائنٹس رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version