اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے امام کو رہا کردیا، مسجد میں داخلے پر پابندی

اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے امام کو رہا کردیا، مسجد میں داخلے پر پابندی
اسرائیل نے الاقصیٰ مسجدکےامام کو رہا کردیا تاہم ان پر مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔
ترک خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الاقصیٰ مسجد کے امام اورسابق مفتی اعظم شیخ اکرمہ صابری کو رہا کردیا ۔
شیخ اکرمہ صابری کو گزشتہ روز جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔
اسرائیلی فورسز نے انہیں چند گھنٹوں بعد رہا کردیا تاہم ان کے مسجدالاقصیٰ میں داخلےپر8اگست تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement