Advertisement

پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، جام کمال

جام کمال

پاکستان زیتون کی کاشت میں نمایاں پیشرفت کررہا ہے، برآمدات جلد شروع ہوں گی، جام کمال

جام کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، دفاعی پیداوار کا شعبہ مقامی ضروریات کو پورا کر رہا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے اسلام آباد میں آئیڈیاز2024 کی سوفٹ لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاعی کا پیداوار کا شعبہ بہتری کی جانب ہے۔ دفاعی پیداوار کا شعبہ مقامی ضروریات کو پورا کر رہا ہے۔

وزیرکامرس جام کمال نے کہا کہ آئیڈیاز دفاعی پیداوارکے شعبے کی بہتری کا پلیٹ فارم ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے۔

اس سے قبل ڈی جی ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن میجرجنرل اسد نواز خان نے بھی تقریب سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ آئیڈیازامن کے فروغ کا پلیٹ فارم ہے۔

اسلام آباد میں آئیڈیاز 2024 کی سافٹ لانچنگ کی تقریب میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال بہ طور مہمانِ خصوصی شریک تھے جبکہ تقریب میں مسلح افواج کے سینئرحکام، مختلف ممالک کے سفارتی نمائندے اور دفاعی اتاشی بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version