Advertisement

زیرِ حراست ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈر جاری

ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری

زیرِ حراست ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈر جاری

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 68 منڈی بہاوالدین سے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آڈر جاری کر دیے۔

پروڈکشن آڈر قومی اسمبلی کے بروز پیر مورخہ 26 اگست 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کیلئے کیے گئے ہیں۔

اسپیکر نے پروڈکشن آڈر قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جاری کیے ہیں۔

منڈی بہاؤالدین سے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری، ایف آئی آر نمبر17/2024 کے تحت مورخہ 24 جولائی 2024 سے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی حراست میں ہیں۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب گورنمنٹ آف پنجاب کو مراسلہ جاری۔

Advertisement

مراسلے میں ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کو قومی اسمبلی کے بروز پیر مورخہ 26 اگست 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version