Advertisement

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے حوالے سے سخت احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایک میمورنڈم جاری کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔

آفس میمورنڈم کے مطابق وفاق کے سرکاری ملازمین گورنمنٹ سرونٹس قواعد 1964 کی پاسداری کریں، اب سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی ایپ استعمال نہیں کر سکے گا۔

میمورنڈم میں مزید کہا گیا ہے کہ اب سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر رائے یا بیان بازی بھی نہیں کرسکتا۔

واضح رہے کہ ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پی ٹی آئی حکومت نے بھی پابندی عائد کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version