Advertisement

پرویزالٰہی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس

احتساب عدالت لاہور

احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی، راسخ الہیٰ اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پروفاقی حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا پیش ہوئے۔ پرویز الہی کے وکیل ابوذرسلمان نیازی نے دلائل دیے۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ چوہدری پرویز الٰہی سینئرسیاستدان ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ جانا چاہتے ہیں۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے درخواست گزاروں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ ایف آئی اے نے بے بنیاد سیاسی کیسوں کی بنا پر نام پی سی ایل میں ڈلوایا۔ عدالت نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version