Advertisement

کراچی، مختلف اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی کی مختلف اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریف جام کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کراچی کے علاقے ماڑی پور، لیاری، صدر، میٹروپول اور شارع فیصل پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے، کلفٹن، ڈیفنس اور اطراف کی شاہراہوں پرگاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ہیں۔

شہید ملت روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ اور نمائش پربھی بدترین ٹریفک جام ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آئی سی آئی پل پر 22 ویلر ٹریلرخراب ہونے سے ٹریفک جام ہوا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق قائدآباد سے ایئرپورٹ جانے والی شاہراہ پر بھی ٹریفک جام ہے جبکہ ملیر پل کے قریب سڑک پر گڑھے پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

Advertisement

تین ہٹی سے لیاقت آباد کی سڑک پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version