Advertisement

25 سالہ تاریخ میں قومی احتساب بیورو کی سب سے بڑی ریکوری

قومی احتساب بیورو کی 25 سالہ تاریخ میں ایک ہی پراجیکٹ میں سب سے بڑی ریکوری ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی خزانے کو بی آر ٹی پشاور سے 168.5 ارب روپے کی بچت ہوئی اور نیب نے 168.5 ارب روپے کی ریکوری کی۔

نیب کے اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز 2018 میں ہوا، کنٹریکٹ میں شامل 6 منصوبے چند مخصوص کمپنیز کو دیے گئے۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ کمپنیز نے تقریباً ایک ارب روپے بغیر کام کے حاصل کیے، نیب نے 400 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی معائنہ کیا۔

پی ڈی اے کے دعوے کے مطابق 86 ارب روپے کا ہرجانہ بھی طلب کیا گیا، کنٹریکٹرز نے بوگس آڈٹ رپورٹ جمع کروائی، ایس ای سی پی نے بوگس آڈٹ رپورٹ کی تصدیق بھی کی۔

Advertisement

نیب نے اپنے اعلامیے میں مزید بتایا ہے کہ پراجیکٹ کو اصلی لاگت پر مکمل کروا کر 9 ارب کی بچت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version