Advertisement

میسجز آتے ہیں کہ ترمیم کی حمایت نہیں کرنی، مولانا فضل الرحمن

سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مجھے میسجز آتے ہیں کہ آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرنی ہے۔

ملتان آرٹس کونسل میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہمارے ملک میں لا دینیت فحاشی دندنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو مستحکم بنانا ہے تو دین اسلام کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔,ہم تو مکہ اور مدینہ کی بجائے امریکہ اور برطانیہ کو دیکھتے ہیں۔

سربراہ جمیعت علماء اسلام کا کہنا تھا کہ سیاست مشکل چیز ہے آسان راستہ نہیں ہے,عالمی قوتوں سے قوم کو أزاد کرانا ہوگا,قوم کی غربت اور بھوک کو ختم کرنا ہوگا,یتیم مسکین غریب طبقے کو خوشحال کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آزمائشیں جابر حکمرانوں کیجانب سے آتی ہیں نہ کے عام بندے کیطرف سے,جابر حکمران کے سامنے حق کی بات کرنا صحیح معنوں میں حق کی بات کہلائے گی۔

Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے کہا قوم کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے نکلنا ہوگا,ہم نے آئینی مسودہ پڑھ کر نہیں مانا عوام نے تو پڑھا ہی نہیں ہے۔

سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ ہمیں مسیجز آتے ہیں کہ مسودہ کی حمایت نہیں کرنی,اگر ہم پارلمینٹ میں ہیں تو عوام کآ تحفظ کرنا ہم پر فرض ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version