Advertisement

اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری، سالمیت کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ

ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو ایس سی او اجلاس کی میزبانی کریگا، ترجمان دفتر خارجہ

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسرائیل کی بڑھتی جارحیت کی مذمت کی ہے، اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری، سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے نیویارک میں لیڈرشپ فارپیس اجلاس میں شرکت کی، وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم نے دنیا میں امن واستحکام کومضبوط کرنے پرزوردیا، وزیراعظم نے یواین سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی، وزیراعظم نے ترکیہ، مالدیپ، کویت کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔

ممتاززہرابلوچ نے بریفنگ دی کہ وزیراعظم نے اسرائیل کی بڑھتی جارحیت کی مذمت کی، اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری، سالمیت کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کوشہدا کی شناخت ظاہرکرکے باقیات اہلخانہ کےحوالے کرنی چاہیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version