Advertisement

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ

اینٹی کرپشن اداروں کی مضبوطی و گورننس میں اصلاحات؛ آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، یہ اجلاس 9 او 13 ستمبر کو ہوں گے۔

ایگرزیکٹو بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں میں بھی پاکستان کا ایجنڈہ شامل نہیں ہے جس کے بعد آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی حتمی منظوری کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان کا کیس شامل ہے جبکہ 13 ستمبر کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں ناروے کا کیس شامل ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تاحال بیرونی فائنسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کیلئے پر امید ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایکسٹرنل فائنانسنگ گیپ پورا کرنے کیلئے ایڈوانس سٹیج پر ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پُر امید ہیں کہ اس ماہ قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version