Advertisement

مہنگائی کا نیا طوفان، منی بجٹ لائے جانے کا امکان، ذرائع

آئندہ مالی سال 2025-26 کا ترقیاتی بجٹ کیا ہوگا؟ تفصیلات جانیئے

ملک میں مہنگائی کے ایک نئے طوفان نے آنے کی نوید سنا دی ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منی بجٹ لانے پر غور کر رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ لانے جانے کی بڑی وجہ پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر کے محصولات ہیں، جس کا شارٹ فال بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانے سے محصولات کے اہداف حاصل نہ ہونے پر منی بجٹ کے آنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو 200 ارب روپے سے زیادہ کے شارٹ فال کا امکان ہے جو تشویشناک بات ہے۔

رواں ماہ ستمبر میں ایف بی آر کو 1200 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس جمع کرنے ہیں جبکہ جولائی اور اگست میں ایف بی آر محصولات میں پہلے ہی 98 ارب روپے کا شارٹ فال تھا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version