Advertisement

یوکرین کا ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین نے ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق حملے میں 100 سے زائد ڈرونز استعمال کیے گئے۔

حملے میں روس کے دارالحکومت ماسکو میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور ماسکو کے علاقے میں درجنوں مکانات تباہ ہوگئے

روسی حکام نے حملے کے بعد تقریبا 50 پروازوں کا رخ ماسکو کے ارد گرد کے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ ۔

دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقت روس نے کہا ہے کہ 21 ملین آبادی والے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں کم از کم 20 یوکرین کے حملہ آور ڈرون تباہ کیے ہیں۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو کے قریب کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ ماسکو کے چار میں سے تین ہوائی اڈے چھ گھنٹے سے زیادہ وقت تک بند رہے اور تقریبا 50 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔

Advertisement

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ڈرون حملہ یوکرین کی سیاسی قیادت کی حقیقی نوعیت کی ایک اور یاد دہانی ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ روس کے دشمنوں پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version