Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کے سوالات پر جواب

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کے سوالات پر جواب دیے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ زیریں اور بالائی جنوبی وزیرستان میں نادرا کے 5 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برمل اورمکین تحصیلوں میں نادراسینٹرزقائم کرنےکی یقین دہانی کرائی گئی تھی لیکن ان دونوں تحصیلوں میں سیکیورٹی مسائل ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان میں مجموعی طور پر 8 نادرا مراکز ہوں گے۔

ایک رکن اسمبلی کے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آج اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 3 سال میں پہلی بار مہنگائی 9.6 فیصد پرآئی ہے، نواز شریف 2018 میں 4 فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا سنگل ڈجٹ ہونا وزیر اعظم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر داخلہ باقاعدگی سے ایوان کی کارروائی میں شرکت کرتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version