Advertisement

ویلکم ٹو لاہور، سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کا ٹوئیٹ

مریم اورنگزیب

کسانوں کی تربیت کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

سینئروزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ویلکم ٹو لاہور، جلسے کے لئے مقررہ وقت کا آغاز ہونے والا ہے۔

سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ جلسے کے لئے مقررہ وقت کا آغاز ہونے والا ہے اور اب تک تین درجن کرسیاں نہیں بھر سکیں۔

مریم اورنگزیب نے ٹوئیٹ کیا کہ یہ “انقلاب” اور “مقبولیت” کا عبرتناک نظارہ ہے۔ جو سوشل میڈیا پرذریعے گزشتہ جلسے میں جعلی اور پرانی وڈیوز جاری کرکے اپنے حامیوں کے”ذہنوں” میں برپا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔

سینئرصوبائی وزیر پنجاب نے پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس بار اصلی مناظر ہم جاری کر رہے ہیں تاکہ کوئی شک نہ رہے۔ ویلکم ٹو لاہور۔

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version