Advertisement

آئینی ترمیمی بل اور اسمبلی میں جماعتوں کے ارکان کی پوزیشن

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا

حکمراں جماعت کو آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے زیادہ سے زیادہ ارکان کی حمایت کی ضرورت ہے، اسمبلی میں جماعتوں کے ارکان کی پوزیشن درج ذیل ہے۔

پیپلزپارٹی کو ایک اضافی نشست ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن 69 ہو گئی ہے۔

حکمران اتحاد کے ارکان کی کل تعداد 214 ہو گئی ہے۔

مسلم لیگ ن 111، پیپلز پارٹی کے 69، اور ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 22 ہے۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے 5، آئی پی پی کے 4 ارکان ہیں۔

Advertisement

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ضیا، نیشنل پارٹی اور بی اے پی کا 1-1 رکن ہے۔

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224 ارکان کی حمایت درکار ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کا ووٹ نکال کر حکومت کے پاس 213 ووٹ ہیں۔

اگر آئینی ترمیم کے لیے جے یو آئی کے ارکان بھی حکمراں جماعت کو ووٹ دیتے ہیں تو اس کے باوجود ن لیگ کو مزید 3 ووٹ درکار ہوں گے، قومی اسمبلی میں جے یو آئی کے ارکان کی کل تعداد 8 ہے۔

حکومتی ذرائع نے 3 سے زائد آزاد ارکان کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version