Advertisement

پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیدی، ذرائع

پی ٹی آئی سینیٹڑ سیف اللہ ابڑو گرفتار

پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور  احتجاج کی قیادت کرینگے، وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور بھی راولپنڈی احتجاج میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے پی ٹی آئی قیادت قافلوں کی صورت میں لیاقت باغ جائے گی، پی ٹی آئی کی کارکنان کو 2 بجے لیاقت باغ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قیادت نے ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں لیاقت باغ پہنچیں اور راستوں کی بندش کی صورت میں جو جہاں تک پہنچے گا وہیں احتجاج ہو گا۔

راولپنڈی، اسلام آباد، شمالی پنجاب اور کے پی سے قافلے راولپنڈی آئیں گے، گرفتاریوں کی صورت میں انصاف لائرز فورم قانونی معاونت دیگا، وکلاء کو خصوصی طور پر ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو راستوں کی بندش کی صورت میں متبادل راستوں کا پلان بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version