Advertisement

چرنا جزیرے کو دوسرا سمندری محفوظ علاقہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان حکومت نے چرنا جزیرے کو دوسرا سمندری محفوظ علاقہ قرار دے دیا ہے۔

بلوچستان کابینہ نے چرنا آئی لینڈ کو دوسرا میرین پروٹیکٹڈ ایریا قرار دینے کی منظوری دی، ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلوچستان حکومت کے فیصلے کو سراہا۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلوچستان حکومت نے اسٹولا جزیرے کو پہلا ایم پی اے قرار دیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان محدود سمندری علاقوں میں سے ہے جہاں مرجان کا مسکن ہے، چرنا جزیرے کو تفریحی سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

چرنا جزیرہ ماہی گیری کا ایک اہم میدان سمجھا جاتا ہے، جزیرے کو انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے خطرات لاحق ہیں۔

Advertisement

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق قریبی علاقے میں آئل ریفائنری کے ساتھ تفریحی سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version