Advertisement

نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول سامنے آ گیا

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی

چیف جسٹس نے مقدمات نمٹانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا

نومنتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول سامنے آ گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ہفتے کی صبح گیارہ بجے حلف لیں گے۔

ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کے مہمانوں کی فہرست بھی بھجوا دی ہے، حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزرائے اعلی، گورنرز شرکت کریں گے۔

وزرا، اعلی عسکری ، وکلا و سول قیادت بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گی، دوست ممالک سمیت مختلف ممالک کے سفرا و ہائی کمشنرز بھی شریک ہونگے۔

ذرائع کے مطابق تقریب حلف برداری میں ارکان قومی اسمبلی و سینٹ بھی مدعو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version