Advertisement

خوجا کمیونٹی کی ملک کیلیے بڑی خدمات ہیں، ذوالفقار علی شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ خوجا کمیونٹی کی ملک کیلیے بڑی خدمات ہیں۔

کراچی میں خوجا کمیونٹی کی تاریخ اور روایت کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب سے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے خطاب کیا اور کہا کہ خوجا کمیونٹی کی ملک کے لیے بڑی خدمات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خوجا کمیونٹی ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے اہم کردار ادا کرتے ہیں، خوجا کمیونٹی کی تاریخ 800 سال پہلے کی ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ خوجا کمیونٹی کی روایت ثقافت شاندار ماضی رکھتی ہے، سندھ حکومت ہمیشہ آپ کی سپورٹ کیلئے موجود ہے۔

Advertisement

سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ  نے مزید کہا کہ پرنس آغا کریم کے سندھ حکومت سے اچھے تعلقات ہیں، ہیریٹیج پلیسز کو پروموٹ کرنے کیلئے ہم کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version