Advertisement

نیب ترمیمی آرڈیننس کےخلاف کیس میں فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع

نیب آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

 تحریری جواب داخل نہ کرانے پرعدالت نے اظہاربرہمی کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس سماعت 13 نومبرتک ملتوی کردی۔

جسٹس شجاعت علی خان نےکہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بلایا وہ تشریف نہیں لائے۔ کیوں نہ اٹارنی جنرل کو بلالیاجائے۔ عدالت نے تحریری جواب طلب کیا تو فریقین نے جواب جمع نہیں کرایا۔ کیا عام سائل کےلئے ایک قانون اورآپ کےلئے دوسرا قانون ہے۔

 درخواست گزارمنیراحمد کےوکیل اظہرصدیق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چارجون سے آج تک جان بوجھ کر جواب نہیں دیا جا رہا۔  بانی پی ٹی آئی کی حد تک نیب آرڈیننس کا اطلاق کرکے امتیازی سلوک کیاجارہاہے۔

وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ نیب ترامیم کے برعکس چودہ روزہ جسمانی ریمانڈکی بجائے چالیس دن ریمانڈ لیا جا رہا ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت جسمانی ریمانڈ کی مدت بڑھانے کی نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version