Advertisement

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹرز سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹرز سے ملاقات

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اوروفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ ونسٹن پیٹرز سے ملاقات کی ہے۔ 

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈارکی ساموا میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے اجلاس موقع پرونسٹن پیٹرزسے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی بڑی صلاحیتوں پر زور دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔  ملاقات میں تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم اورعوام سے عوامی رابطوں میں تعاون کو وسیع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستانی اقدامات کی توثیق پر نیوزی لینڈ کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں ممالک مشترکہ وراثت اورمشترکہ اخلاقیات کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version