Advertisement

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقررکردیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بریت کی درخواستوں پرگزشتہ سماعت 2 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

یادرہے کہ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کردی تھیں۔ عدالت نےٹرائل کورٹ کو ریفرنس کا حتمی فیصلہ دینے سے روک رکھا ہے۔

دونوں ملزمان نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔

دوسری طرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ‏چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کے خلاف درج 2 مقدمات پر سماعت ہوئی جس میں بیرسٹرگوہرعدالت میں پیش ہوئے۔

Advertisement

بریت کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version