Advertisement

بھارتی ریاست راجھستان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد

بھارت کی ریاست راجھستان میں ہندؤں کے مقدس جانور گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے مویشی و گائے پالنے کے ویزر جورا رام کماوت نے گائے کو آوارہ کہنے پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

راجھستان سے قبل بھارت کی دیگر ریاستوں میں بھی ’گائے رکھشا‘ کے نام پر انتہا پسند ہندؤں کی جانب سے مطالبات سامنے آئے تھے، جس کے بعد مہاراشٹر کی حکومت نے بھی گائے کو ریاستی ماں کا درجہ دے دیا ہے۔

بھارتی ریاستوں کی جانب سے گائے رکھشا کے نام پر نئے قوانین بنانے کی وجہ سے مسلمانوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے، گائے رکھشا کے نام پر انتہا پسند اکثر مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں اور انسانیت سوز تشدد کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version