Advertisement

بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بارپھرمؤخر

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسپیشپل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔

سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی، فاضل جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے عدالتی عملہ نے آئندہ سماعت 29 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم عائد کرنا تھی، گذشتہ سماعتوں پر بھی سیکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version