Advertisement

6 ممالک کےسفرا نے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کر دیں

 6ممالک کےسفرا نے پاکستان میں اپنی تقرری کی سفارتی اسناد صدر مملکت کو پیش کر دیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسناد سفارت پیش کی گئیں۔

صدر مملکت کو عوامی جمہوریہ کوریا چوئی چانگ مان نے اسناد سفارت پیش کیں۔

صدر مملک کو جمہوریہ کرغزستان کے سفیر ایاز بیگ اتخانوف نے اسناد پیش کیں۔

جمہوریہ کینیا کے سفیر پیٹر نرجو مبوگو نے اسناد سفارت پیش کیں۔

Advertisement

صدر کو جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوگلو نے اسناد پیش کیں۔

ازبکستان کے سفیر علی شیر تخاتائی نے اسناد پیش کیں۔

فلسطین کے سفیر ایم ایچ درزید نے بھی اسناد سفارت پیش کیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں متعین ہونے والے نئے سفرا کو مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version