Advertisement

بلوچستان کے ضلع چاغی میں پولیو وائرس کا نیا کیس رپورٹ

پولیو وائرس

بلوچستان کے ضلع چاغی میں پولیووائرس کا نیا کیس رپورٹ

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد پولیووائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 22 ہوگئی، نیا کیس ضلع چاغی میں رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کی بچی میں پولیووائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بچی میں پولیو وائرس کی قسم ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پولیوکارپورٹ ہونے والا یہ 22 واں کیس ہے اورضلع چاغی کاپہلاکیس ہے۔

سال 2024 میں ابتک بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سب سے زیادہ 6، ژوب میں2، پشین میں2، کوئٹہ میں 3، ڈیرہ بگٹی، جھل مگسی، چمن، خاران، لورلائی، چاغی اورقلعہ سیف اللہ میں پولیوکا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

روں سال پولیو کے باعث3 بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ پورے میں ملک میں 43 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں بلوچستان سے22، سندھ سے 12، خیبرپختونخوا سے7 ، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version