Advertisement

وزیراعلی گلگت بلتستان کا ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ صوبے میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو ٹھیکے دینے کے حوالے سے جلد فیصلہ کر لیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چین مشرق وسطی سمیت دیگر ممالک کی ہزاروں درخواستیں گولڈ اور مائننگ کے لئیے آئی ہیں۔

مائننگ کے ٹھیکے دینے سے ملک کو بڑی تعداد میں زرمبادلہ حاصل ہوگا، گلگت بلتستان میں ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے کہا کہ واپڈا اور دیگر اسٹڈی کے مطابق 80 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لینڈ ریفارمرز کر لی گئیں اب سرمایہ کاروں کو زمین کا انتقال ہوسکتا ہے، سرمایہ کار اب زمین حاصل کرکے ہوٹل ریسثورنٹس اور دیگر سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل زون بنانے کا عمل زیر تجویز ہے، گلگت بلتستان میں انکم ٹیکس اور سیلز نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے مزید کہا کہ کمرشل صارف کو بجلی 14 روہے یونٹ جبکہ گھریلو صارف کو 4 روہے بجلی دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version