Advertisement

عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ زیرالتوا مقدمات کےچالان عدالتوں میں پیش رنے رپورٹ کی ججوں سے تصدیق کرائی۔ صرف جھنگ، قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمت پانچ اضلاع کی عدالتوں میں پیش کردہ چالان کا ڈیٹا میچ ہوا۔ باقی اضلاع میں آئی جی کے پیش کردہ چالانوں کی رپورٹ درست نہیں۔

 سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ ماتحت عدلیہ کے ججوں سے چالانوں کی آگاہی دینے کے لیے ٹی او آرز مکمل کر کیے گیے ہیں۔ اس پرعدالت نے کہا کہ یہ حساس معاملہ ہے، احتیاط کریں۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل نے جواب دیا کہ 2017 سے تمام تین لاکھ 80 ہزارزیر التوا کیسوں کے چالان عدالتوں میں بھجواے جا چکے ہیں۔

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب فرہاد شاہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوئے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےسماعت کی۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل نے ٹرائل عدالتوں کو بھجوائے گئے چالان کاریکارڈ عدالت پیش کیاتھا۔

Advertisement

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے بتایا کہ تین لاکھ 62 ہزار127 مقدمات کےچالان زیرالتوا تھے۔ 3046136تین لاکھ 46 ہزار136مقدمات کےچالان متعلقہ عدالتوں کو بھجوائے جاچکے ہیں۔ 15 ہزارنوسواکیانوے یرالتواء مقدمات کےچالان عدالتون کو بھجوانا باقی ہیں۔ گذشتہ سال کے 13 اور رواں سال کے چار ہزار سے زائد مقدمات کےچالان رہ گئے ہیں۔

عدالت نے مقدمات کےاندراج کےنظام کو کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔ عدالت نےمنشیات کےملزم عمران علی کی درخواست پرسماعت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version