Advertisement

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت

آئینی بینچزکیلئے ججزکی نامزدگی کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ریگولربینچزنے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔

سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کرتے ہوئے وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل 199 -2 کے تحت آتا ہے۔

جسٹس صلاح الدین پنہورنے کہا کہ صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم مشروط طورپراجازت دے رہے ہیں، پہلے آفس طے کریگا کہ یہ ریگولر بینچ سنے گا یا آئینی بینچ۔

عدالت نے کال اپ نوٹس، اکاونٹس ڈی فریز کرنے اور تحفظ فراہم سمیت دیگر کیسز کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

Advertisement

ایف آئی آر ختم کرنے سے متعلقہ درخواست کو عدالت نے زیر دفعہ 561 کی درخواست میں تبدیل کرکے بینچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version