Advertisement

خواتین میری ریڈ لائن ہیں تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں، مریم نواز

مریم نواز

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اورمذہبی اقدارہیں۔ 

مریم نواز نے کہا کہ دین اسلام میں پہلی مرتبہ عورت کو مکمل عزت و احترام اور حقوق دینے کے احکامات دئیے گئے۔ بیٹیوں اوربہنوں سمیت خواتین کی عزت و احترام نبی کریم کی سنت ہے۔ قرآن وسنت میں عورت پر ہاتھ اٹھانے سے نہ صرف منع کیا گیا بلکہ نرمی برتنے کا بھی حکم دیا گیا۔

وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ خواتین پرتشدد کرنے والے بزدل اورمجرم ہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ خواتین کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ پنجاب کو پہلی بارورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ مشکل کا شکارخواتین شکایات ورچوئل پولیس اسٹیشن درج کرا سکتی ہیں، خواتین کسی ہنگامی صورتحال میں پینک بٹن سے فوری پولیس ہیلپ حاصل کرسکتی ہیں، خواتین کے لیے پولیس وویمن ہیلپ لائن بھی مکمل فعال ہے۔

انھوں نے اپنے پیغام میں مذید کہا کہ حکومت پنجاب خواتین کے تحفظ اور حقوق کی پاسداری کے لیے پرعزم ہے، خواتین کے لئےتشدد سے پاک، محفوظ اورمساوی معاشرہ ترقی کی ضمانت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version