Advertisement

باکو؛ کاپ 29 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو

وزیراعظم شہبازشریف

باکو؛ کاپ 29 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو

باکومیں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹوبنوایا اورمصافحہ کیا۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کےسربراہی اجلاس میں شریک ہوئے۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس، صدرالہام علیوف نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس اوردیگرعالمی رہنماؤں سے مصافحہ کیا۔

کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پروزیراعظم شہبازشریف نےعالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

وزیراعظم باکومیں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کےسربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اس موقع انھوں نے عالمی رہنماؤں سے مصافحے کے دوران غیر رسمی گفتگو بھی کی۔

Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدررجب طیب اردوان سے مصافحہ بھی کیا، انھوں نے ترک صدر کا آگے بڑھ کر استقبال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version