Advertisement

حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے پر ترجمان نواز شریف خاندان کا ردعمل

برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے پر نواز شریف خاندان کے ترجمان کا ردعمل سامنے آ گیا۔

ترجمان نواز شریف خاندان کے مطابق دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972 سے ہوا، پہلی مرتبہ ذوالفقار بھٹو کے زمانے میں صنعتوں کو نیشنلائز کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مشرف نے یہی کام کیا، شریف خاندان کے گھروں پر قبضہ اور فیکٹریاں سیل کیں۔

ثاقب نثاراینڈ کمپنی نے اپنے دور میں شریف خاندان کی انڈسٹری کو تباہ کیا اور سزا دینے کیلیے شریف خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ شریف خاندان کیلئے یکے بعد دیگر ایسے اتار چڑھاؤ کوئی نئی بات نہیں ہے، ملک وقوم اور اصولوں کی خاطر شریف خاندان نے نجی کاروبار کے نقصانات برداشت کیے۔

Advertisement

ترجمان نواز شریف خاندان کے مطابق کمپنیز کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا اور برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مؤقف کو درست قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version