Advertisement

اسموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اسموگ تدراک کیس

سموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کاگذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 

عدالت نے تعلیمی اداروں میں اسکول بسیں چلانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موسم سرماکی تعطیلات کےبعد عدالتی حکم پرعمل نہ کرنے والے اسکولوں کوچلنے نہیں دیاجائے گا، محکمہ ٹرانسپورٹ بھاری گاڑیوں کی باقاعدگی سے معائنہ کرے۔

لاہورہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ گاڑیوں کےمتواترمعائنے اورڈیٹا کے لیے پالیسی وضع کرے۔ پی ایچ اے لاہورمیں کونو کارپس نامی پودے کی شجرکاری بند کرکےاسکے درخت اکھاڑے گی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ان پودوں کی جگہ دیسی درخت لگائے جائیں گے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات نے بتایاکہ سٹون کرشنگ پر مکمل پابندی ہے۔

Advertisement

جسٹس شاہد کریم نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version