توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ پھر مؤخر
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج کردیں۔
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے ملزمان بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کیں۔
عدالت نے آٹھ نومبرکو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ملزمان پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔
اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی پر فرجرم عائد کرنے کے لیے 18 نومبر کی تاریخ ۔مقررکردی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

