Advertisement

اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کر دی

سردار ایاز صادق

اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کر دی

اعلی عدلیہ میں ججزتقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پراسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔

اسپیکرنے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ جوڈیشل کمیشن کےلیے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈرعمر ایوب اور مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب کو نامزد کیا گیا ہے۔

سینیٹ سے جوڈیشل کمیشن کےلیے سینیٹرفاروق نائیک اورسینیٹر شبلی فراز نامزد کیے گئے ہیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے خاتون نشست پر روشن خورشید بروچہ کو نامزد کیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق تمام نامزدگیاں سیکریٹری جوڈیشل کمیشن کو بھجوادی گئی۔ 26 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن میں پانچ اراکین پارلیمنٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے بھجوائے گئے ناموں میں حکومت اپوزیشن کی برابرکی نمائندگی ہے۔ تمام نامزدگیاں سپریم کورٹ کو موصول ہوگئی ہیں۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کے بعد نام بھجوائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version