Advertisement

بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے وفد کے ہمراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنمااؤں کے درمیان اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں خاص طور پر مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت کی جانب سے دستخط نہ ہونے کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کے علاوہ مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر کامران مرتضٰی، حاجی غلام علی، مولانا لطف الرحمان اور مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔

Advertisement

 پی پی پی کی جانب سے راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version