Advertisement

صدر مملکت کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیہون میں سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کے ہمراہ سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔

اس موقع پر صدر مملکت نے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور لعل شہباز قلندر سے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

آصف علی زرداری نے اس موقع پر ملک کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔

انہوں نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار کو عقیدت و احترام کے ساتھ زیارت کی اور سندھ کی عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔

Advertisement

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی صدر مملکت کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی اور ملکی ترقی کے لیے دعا کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version