Advertisement

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، جس کے تحت پاکستان اور بھارت کے میچ دبئی میں ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے اس فیصلے کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کولمبو میں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اس معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں، جس میں پاکستان کو 2027 کے آئی سی سی ویمنز ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی ملے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، پی سی بی اس معاہدے کے لیے کوئی مالی معاوضہ وصول نہیں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version