Advertisement

بھارتی پولیس کا علی گیلانی شہید کے گھر اوردفتر پرچھاپہ، کتب اور اہم دستاویزات ضبط

بھارتی پولیس

بھارتی پولیس کا علی گیلانی شہید کے گھر اوردفتر پرچھاپہ، کتب اور اہم دستاویزات ضبط

بھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی شہید کے گھراوردفترپرچھاپہ مارکران کے گھر سے کتب اوراہم دستاویزات ضبط کرلیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے تحریک حریت جموں وکشمیرکےدفترکی بھی تلاشی لی، سید علی گیلانی کی کتب اوراہم دستاویزات ضبط کرلیں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی شہید کے گھر اور تحریک حریت کے دفتر پر چھاپو ں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی پولیس کی گزشتہ ایک برس میں 100 سے زائد سیاسی و شہری رہنماؤں کے گھروں پرکارروائیاں جاری ہیں۔

Advertisement

کے ایم ایس کے مطابق سیاسی دفاترپرچھاپوں کے دوران دستاویزات اور الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے جاتے ہیں، 80 سے زائد سماجی تنظیموں کے دفاتر پرچھاپے مارے گئے اورفنڈنگ سے متعلق تحقیقات کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version