Advertisement

لاہورہائیکورٹ کا ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ کا ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

لاہورہائیکورٹ میں دوسگے بھائیوں کوآٹھ روزحبس بے جا میں رکھنے کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایچ او نشتر کالونی اورانچارج انویسٹی گیشن کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ 

عدالت نے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کےخلاف بھی تحقیقات کا حکم دے دیا، جسٹس محمد وحید خان نے شہری کی درخواست پر سماعت کی،  الیاس ریاض اورشہبازاحمد کو بیلف کے ذریعے بازیاب کرواکرعدالت پیش کیا گیا۔

بیلف نےعدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئےدونوں شہریوں کو حبس بیجا میں رکھنے کی تصدیق کردی جس کے بعد عدالت نے بازہاب کرائے گئے دونوں بھائیوں کو جانے کی اجازت دے دی۔

وکیل سیدعلی حسین بخاری نے مؤقف اپنایا کہ پولیس نےغیرقانونی طور پر 8 دن بند رکھا، عدالت شہریوں کو رہا کرنے اورپولیس افسروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version