Advertisement

شہدا اور غازیوں کی تویین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے شہدا اورغازیوں کی تویین کرنے والوں کوہیروبنایا گیا، بھی تو جو کارکن استعمال ہوئے قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ‏آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، ہونا تو چاہئے تھا کہ امریکہ اور برطانیہ کی طرح فوری انصاف ہوتا۔

وزیردفاع نے اپنے پیغام میں کہا کہ تاخیرنے ملزموں اوران کے سہولت کاروں کے حوصلے بڑھائے۔ ایک تاریک دن کی مذمت سے بھی گریزکیا گیا۔

یہ خبربھی پڑھیں؛ سانحہ نومئی میں ملوث 25 مجرمان کو قیدِ بامشقت کی سزائیں

Advertisement

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ شہدا اورغازیوں کی تویین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا، ابھی تو جو کارکن استعمال ہوئے قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچے ہیں۔

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جواس بھیانک دن کے منصوبہ سازتھے قانون جب تک ا ن پہ ہاتھ نہیں ڈالتا تب تک اس سلسلے کا اختتام نہیں ہوگا، ایسے عناصرکے حوصلے وطن دشمن بڑھاتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version