Advertisement

سموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اسموگ تدراک کیس

سموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے محکمہ اسکولزکو نجی سکولوں کو رجسٹریشن کی تجدید کے لیے نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق نجی اسکول محکمہ اسکولزکو طلبا کو بسوں کے ذریعے لے جانے کا منصوبہ پیش کریں۔ منصوبے نامکمل یاجاری کردہ ہدایات کے تقاضوں کے مطابق نہ ہونے کا محکمہ اسکول جائزہ لے۔ تاکہ ہدایات نظرانداز کرنے والے سکولوں کی رجسٹریشن معطل کی جاسکے۔

لاہور ہائی کورٹ نے نقل وحمل کے ذرائع کی شق شامل کرکے مسودہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دےدیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شق میں اضافہ سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو قواعد کے نفاذ کا اختیار بھی ہوگا۔ لاہوراورگردونواح میں سڑکوں کی تعمیر کا خاطر خواہ کام نہیں ہوا۔

Advertisement

فیصلے میں عدالت نے سماعت 17 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی ایل ڈی اے ٹریفک پلان اورسڑکوں کی تعمیر کاپلان لےکرعدالت حاضر ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Next Article
Exit mobile version