Advertisement

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت 6 جنوری تک ملتوی

توشہ خانہ ٹو کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت 6 جنوری تک ملتوی

اڈالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر6 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

سماعت کے دوران بشری بی بی کے وکیل ارشد تبریز بیماری کے باعث عدالت پیش نہ ہوسکے، وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ بنیامین پر جرح مکمل نہ ہوسکی۔

اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرذوالفقارعباس نقوی نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین مفتی کو گواہ پرجرح کرنے کی استدعا کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پہلے بشری بی بی کے وکیل گواہ پرجرح مکمل کریں پھرہم کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے وکلا کو آئندہ سماعت پرجرح مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پرجرح کا عمل مکمل نہ کیا گیا تو تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version