Advertisement

پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس کا شاندار پریڈکامظاہرہ، قومی پرچم کو سلامی

پاک نیول اکیڈیمی

پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس کا شاندار پریڈکامظاہرہ، قومی پرچم کو سلامی

پاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس نے شاندارپریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی پرچم کوسلامی دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 122ویں مڈشپ مین، 30ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔

کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈورتصوراقبال نے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیڈٹس کوجدید خطوط پرتربیت فراہم کی گئی۔

کموڈورتصوراقبال نے خطاب میں کہا کہ کیڈٹس نے جدیدآپریشنزمیں حصہ لینےکی تربیت بھی حاصل کی۔

اس موقع پرپاکستان نیول اکیڈمی میں کیڈٹس نے شاندارپریڈ کا مظاہرہ کیا اورقومی پرچم کوسلامی دی۔ مہمان خصوصی ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے پریڈ کامعائنہ کیا۔

Advertisement

پاکستان نیوی کے جوانوں نے خوبصورت اندازمیں فن کامظاہرہ کیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو کیڈٹس نے سلامی پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version