Advertisement

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع

جعلی رسیدوں کا کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع

جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت ہوئی کے دوران بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ ایک بار پھر نہ ہوسکا۔

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی جبکہ بشری بی بی کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائرکی گئی۔

معاون وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ جیل حکام جان بوجھ کربانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک پرحاضری نہیں کروا رہے، سلمان صفدردیگر کیسز میں مصروف ہیں، جیل حکام ایسا نہ کہہ دیں سردیوں سے انٹرنیٹ جام ہوگیا۔

جج افضل مجوکہ نےعدالتی عملہ کوآئندہ سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔

Advertisement

جج نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانتوں کا اکٹھا فیصلہ ہوگا، جزوی دلائل ہو چکے ہیں صرف بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو حاضری رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version