Advertisement

بھارتی فوج کے مظالم پر مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھی خاموش نہ رہ سکے

بھارتی فوج کے مظالم پر مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھی خاموش نہ رہ سکے

بھارتی فوج کے مظالم پر مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھی خاموش نہ رہ سکے

پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی ہے، بھارتی مظالم کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے، کہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ بھی خاموشی توڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرعمرعبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتی سکیورٹی فورسز معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہی ہیں اور اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی فرد واحدکے فعل کی سزا اس کے پورےخاندان کو نہیں دی جاسکتی ۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند  کشمیریوں کے مکانات گرانا شروع کردیے ہیں۔

کشمیری میڈیا کے مطابق اتوار کوبھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرمیں 4 گھروں کو گرادیا، 3 دن میں پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں،کلگام، بندی پوری اورکپواڑا میں 10 گھر گرائے گئے، جب کہ گھروں کو زیادہ تر بارودی مواد کےذریعے تباہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version