Advertisement

خان یونس میں کمیپوں اور خیموں پر اسرائیلی بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے ،خان یونس اور دیگر علاقوں پراسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ۔

تازہ بمباری میں کیمپوں اور خیموں کو بھی نشانہ بنایا گیاہے۔اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ بتائی جارہی ہے۔

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں علاقے میں ہر طرف دھویں کے بادل چھاگئے جبکہ زخمیوں کی مدد کے لئے پہنچنے والوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

خیال رہے کہ اردن اور مصرکی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان 5 سے 7سالہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے اس منصوبے کے لئے علاقے سے اسرائیلی فوج کے مکمل اور قیدیوں کے تبادلوں کی تجاویز بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی داخلہ سیکیورٹی کے ادارے شن بیت کے سربراہ رونن بار نے ایک بیان حلفی میں ن نیتن یایو کو اسرائیلی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیاہے ۔

Advertisement

دوسری جانب یمن  کے دارالحکومت صنعا میں امریکی حملے رپورٹ ہوئے ہیں مگر فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version